نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سرتاج عزيز نے بھارت كے وزير دفاع منوہر پاريكر كے بيان پر انتہائي تشويش ظاہر كي ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق نئي دہلي ميں ايك تقريب سے خطاب ميں بھارت كے وزير دفاع منوہر پاريكر نے كہا تھا كہ كانٹے سے كانٹا نكالنا چاہيئے اور بھارتي فوج كو صرف دہشت گردوں كے خلاف ہي كيوں استعمال كرنا چاہيئے۔
ہفتہ كو عزيز ...
سرتاج عزيز نے كہا ہے كہ افغانستان كے دشمن پاكستان كے بھي دشمن ہيں۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق كل پير كو Heart of Asia-Istanbul Process كي پہلي اعليٰ سطحي سركاري اجلاس ميں سرتاج عزيز نے كہا كہ پاكستان كواس وقت مختلف قسم كے چيلنجز كا سامنا ہے اور ان سے نمٹنے كيلئے باہمي تعاون كي ضرورت ہے تاكہ ملك امن، ...
سرتاج عزيز اور خصوصي مشير طارق فاطمي شامل ہيں۔
اتوار كو كميٹي كے پہلے اجلاس ميں روہنگيا مسلمانوں كے مسائل اور ان كے حل كے لئے پاكستاني كردار كے حوالے سے بات چيت كي جائے گي۔اس موقع پر چوہدري نثار نے ميانمار كے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر عالمي برادري اور انساني حقوق كي تنظيموں كي 'مجرمانہ ...
سرتاج عزيز نے اس عزم كا اعادہ كيا ہے كہ افغانستان ميں استحكام اور تعمير نو كے ليے پاكستان ہر ممكن مدد كرے گا۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق اسلام آباد كے ريجنل پيس انسٹيٹيوٹ (آر پي آئي) اور افغان انسٹيٹيوٹ برائے اسٹريٹيجك اسٹڈيز (آے آئي ايس ايس) كي جانب سے مشتركہ طور پر منعقد كيے گئے ٹريك ٹو مذاكرات كے مو ...